Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 321|Reply: 0

ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز، بھارت کو شکست، بنگلادیش فائنل میں

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194371
Post time 2025-11-22 00:06:13 | Show all posts |Read mode
  اسکرین گرایپ

ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کے پہلے سیمی فائنل میں بنگلادیش نے دلچسپ مقابلے کے بعد بھارت کو شکست دے دی۔

قطر کے دارالحکومت دوحا میں جاری ایونٹ کے پہلے ٹاپ فور مرحلے کے میچ میں بنگلادیشی ٹیم نے بھارتی الیون کو سپر اوور میں شکست دی اور فائنل میں جگہ پکی کرلی۔

بھارتی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، بنگلادیشی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹ پر 194 رنز اسکور کرنے میں کامیاب رہی۔

جواب میں بھارتی ٹیم بھی 6 وکٹ پر 194 رنز ہی کر پائی، یوں میچ کا فیصلہ سپر اوور کے مرحلے میں داخل ہوگیا۔

سپر اوور میں بھارتی ٹیم کے 2 کھلاڑی ابتدائی 2 گیندوں پر صفر پر آؤٹ ہوگئے، یوں بنگلادیشی ٹیم کو کامیابی کےلیے 1 رن درکار تھا، جو انہیں وائیڈ کی صورت میں مل گیا۔

بنگلادیش کے ساتھ فائنل میں کونسی ٹیم ہوگی؟ اس کےلیے دوسرا سیمی فائنل آج ہی پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے کے درمیان کھیلا جائے گا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 23:00 GMT+5 , Processed in 0.050990 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list