Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 972|Reply: 0

نرگس فخری نے سالگرہ پر ملنے والی رولز رائس مداحوں کو دکھادی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194371
Post time 2025-11-22 01:24:42 | Show all posts |Read mode
  تصویر بشکریہ، نرگس فخری سوشل میڈیا

بالی ووڈ اداکارہ نرگس فخری نے سالگرہ پر تحفے میں ملنے والی رولز رائس کی تصویر مداحوں کو دکھادی۔

46 سالہ نرگس فخری نے مداحوں کے ساتھ انسٹا پوسٹ شیئر کی، جس میں لگژری رولز رائس جو گفٹ کی صورت میں موجود ہے اور اُس کی چھت پر اداکارہ سرخ لباس میں تشریف فرما ہیں۔

پوسٹ پر کیپشن درج ہے کہ مجھے سالگرہ مبارک ہو، اور ساتھ ہی نرگس فخری نے ٹونی بیگ کو مینشن کیا اور لکھا کہ رولز رائس کا تحفہ دیکھ کر سوچ میں پڑگئی ہوں کہ 2026ء کا تحفہ کیا ہوگا؟

اس پوسٹ کے سامنے آنے کےبعد اُن کی شادی اور رشتے کے حوالے سامنے آنے والی پچھلی خبروں کی تصدیق ہوگئی ہے۔

اس سے قبل ایک ایونٹ میں بھارتی فلمساز فرح خان بھی نرگس فخری کو ٹونی کی بیوی کہہ کر مخاطب کرچکی ہیں، نرگس کی سالگرہ ماہ اکتوبر میں آتی ہے لیکن انہوں نے اس موقع پر ملنے والے تحفے کی تصاویر اب شیئر کی ہیں۔

نرگس فخری اور کشمیری نژاد امریکی بزنس مین ٹونی بیگ کی رواں سال فروری میں خفیہ شادی کی خبریں منظر عام پر آئی تھیں۔

اداکارہ کی اس پوسٹ پر فلمساز ایکتا کپور اور ترن من سکھانی سمیت کئی شخصیات نے تبصرے کیے، ایکتا کپور نے لکھا کہ ’ٹونی میرا بھائی بہت بہترین ہے۔

اطلاعات تھیں کہ نرگس فخری گزشتہ 3 سال سے ٹونی بیگ کو ڈیٹ کررہی تھیں، حال ہی میں اداکارہ مستی 4 اور ہاؤس فل 5 میں جلوہ گر ہوچکی ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 23:03 GMT+5 , Processed in 0.053813 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list