Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 656|Reply: 0

یورپی اتحادی ہمارے اصولی موقف کو یقینی بنانے کی کوشش کر رہے ہیں، زیلنسکی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194314
Post time 2025-11-22 02:03:12 | Show all posts |Read mode
  یوکرینی صدر زیلنسکی(فائل فوٹو)۔

یوکرین کے صدر زیلنسکی نے فرانسیسی ہم منصب، برطانوی وزیراعظم اور جرمن چانسلر سے گفتگو کی ہے۔

کیف سے خبر ایجنسی کے مطابق اس موقع پر یوکرین کے صدر کا کہنا تھا کہ یوکرین اور اتحادی امریکی امن منصوبے میں یوکرین کے اصولی موقف کو یقینی بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔  

انھوں نے کہا کہ امریکا کے تیار کردہ دستاویز پر کام کر رہے ہیں، یہ ایک ایسا منصوبہ ہونا چاہیے جو حقیقی اور باوقار امن کو یقینی بنائے۔  

دوسری جانب فرانسیسی صدر نے اپنے یوکرینی ہم منصب سے اتفاق کرتے ہوئے کہا کہ یوکرین کے مستقبل کے بارے میں کسی بھی بات چیت میں کیف کو مکمل طور پر شامل کرنا چاہیے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 20:46 GMT+5 , Processed in 0.049707 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list