Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 402|Reply: 0

تیجس کے حوالے سے 53 اہم خامیوں کی نشاندہی کی گئی، آڈٹ رپورٹ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194356
Post time 2025-11-22 04:00:09 | Show all posts |Read mode
  فوٹو: اے ایف پی

دبئی ایئر شو میں بھارتی طیارے تیجس کی تباہی نے طیارے کے تکنیکی مسائل اور کوالٹی پر ایک بار پھر سوالات اٹھا دیے۔

بھارتی کامپٹرولر اینڈ آڈیٹر۔جنرل کی 2015 کی رپورٹ میں تیجس کے حوالے سے 53 اہم خامیوں کی نشاندہی کی گئی، تیجس طیارے کی تیاری کے دوران ہی پینل کی مس الائنمنٹ، لیکج اور وائبریشن جیسے مسائل کو رپورٹ کیا گیا۔

طیارے میں کم رفتار پر استحکام کے مسائل کا سامنا بھی کیا گیا۔   
گر کر تباہ ہونے والے طیارے تیجس سے متعلق بھارتی دعوے

تیجس کی صلاحیتوں سے متعلق بھارت نے دعویٰ کیا ہے کہ تیجس بھارت کا پہلا گھریلو ساختہ سنگل انجن، ملٹی رول لائٹ کومبیٹ ایئرکرافٹ ہے، جو ہندوستان ایرو ناٹکس لمیٹڈ ) اور ایئرو ناٹیکل ڈوپلپمنٹ ایجنسی (اے ڈی اے) نے مشترکہ طور پر تیار کیا۔   

بھارتی فضائیہ نے بھی تیجس کی کارکردگی، اس کی رینج پر مستقل عدم اطمینان کا اظہار کیا۔

خیال رہے کہ آج دبئی ایئر شو میں بھارتی فضائیہ کا تیجس طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، بھارتی طیارہ دبئی ایئر شو میں فضائی مظاہرے کے دوران گرا، حادثے میں پائلٹ ہلاک ہوگیا۔

حادثے کے فوراً بعد ریسکیو اور فائر فائٹنگ ٹیمیں پہنچیں اور امدادی کارروائیوں میں حصہ لیا۔   
تیجس طیارے کا دو سال سے بھی کم عرصے میں دوسرا حادثہ

مارچ 2024 میں تیجس لڑاکا طیارہ راجستھان کے شہر جیسلمیر میں گر کر تباہ ہوا تھا، 2001 میں تیجس طیارے کی پہلی آزمائشی پرواز ہوئی تھی۔   

ایئر شو انتظامیہ کا کہنا ہے کہ متاثرہ علاقے کو سیل کرکے شواہد اکٹھے کیے جا رہے ہیں، بھارتی طیارہ گرنے کی مکمل تحقیقات کی جائیں گی، ایئر شو کے مزید فضائی مظاہرے معطل کر دیے گئے۔

دوسری جانب حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے بھارت میں انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ تیجس بھارت میں مقامی طور پر تیار کیا گیا لڑاکا طیارہ ہے، دو سال سے بھی کم عرصےمیں تیجس طیارےکا یہ دوسرا حادثہ ہے۔

مارچ 2024 میں تیجس لڑاکا طیارہ راجستھان کے شہر جیسلمیر میں گر کر تباہ ہوا تھا،2001 میں تیجس طیارے کی پہلی آزمائشی پرواز ہوئی تھی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 22:37 GMT+5 , Processed in 0.079653 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list