Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 817|Reply: 0

اسلام آباد: فیصل مسجد کے باہر تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کا احتجاج

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194314
Post time 2025-11-22 04:00:10 | Show all posts |Read mode
  
—فوٹو آن لائن

اپوزیشن اتحاد تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں فیصل مسجد کے باہر احتجاج کیا ہے، تاہم پولیس نے اپوزیشن اتحاد کی قیادت کو احتجاجی واک سے روک دیا۔

اس موقع پر اپوزیشن اتحاد کے سربراہ محمود خان اچکزئی کا کہنا تھا کہ آئین کو توڑا گیا ہے، اس کا حلیہ بگاڑا گیا ہے۔   
تحریک تحفظ آئین پاکستان کا آج 27 ویں ترمیم کیخلاف یوم سیاہ کا اعلان

کراچی تحریک تحفظ آئین پاکستان نے آج جمعہ 21نومبر...   

انہوں نے کہا کہ عوام کو دعوت دیتے ہیں کہ آئیں اور پاکستان کے آئین کو بچائیں۔

تحریکِ انصاف کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ ہمارا انتخابی نشان چھینا گیا، ہماری پُرامن سیاسی تحریک جاری رہے گی۔

علامہ راجہ ناصر عباس نے کہا کہ ظلم کے خلاف سر نہیں جھکائیں گے۔

مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا کہ یہ حکومت عوام کی نمائندہ نہیں ہے، اس حکومت کو اقتدار میں مزید رہنے کا حق نہیں ہے، عوامی تحریک شروع کررہے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 20:43 GMT+5 , Processed in 0.049712 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list