Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 727|Reply: 0

ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز، پاکستان شاہینز سری لنکا اے کو ہراکر فائنل میں

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194356
Post time 2025-11-22 04:39:02 | Show all posts |Read mode
  

ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کے دوسرے سیمی فائنل میں پاکستان شاہینز نے دلچسپ مقابلے کے بعد سری لنکا اے کو 5 رنز سے شکست دے دی۔

قطر کے دارالحکومت دوحا میں کھیلے جارہے ایونٹ کے دوسری سیمی فائنل میں فتح کے ساتھ ہی پاکستان نے فائنل میں رسائی حاصل کرلی، جہاں اس کا مقابلہ بنگلادیش سے اتوار کو ہوگا۔

پاکستان شاہینز نے سری لنکا اے کے خلاف پہلے بیٹنگ کی اور مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹ پر 153 رنز بنائے، ہدف کے تعاقب  میں حریف ٹیم نے آخری بال تک مقابلہ کیا اور 9 وکٹ پر 148 رنز بنائے۔

سری لنکا اے کے ملن نے 40، لاستھ27 اور ویشن نے 29 رنز بنائے لیکن کوئی اور کھلاڑی خاطر خواہ بیٹنگ پرفارمنس نہ دے سکا۔

پاکستان کے سفیان مقیم اور سعد مسعود نے 3، 3 جبکہ عبید شاہ، شاہد عزیز اور احمد دانیال نے 1،1 وکٹ حاصل کی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 22:38 GMT+5 , Processed in 0.050833 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list