Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 191|Reply: 0

یوکرین جنگ بندی کیلئے امریکی تجاویز مل گئیں، پیوٹن

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194356
Post time 2025-11-22 07:15:00 | Show all posts |Read mode
  

روسی صدر پیوٹن کا کہنا ہے کہ روس کو یوکرین جنگ بندی کے پرامن حل کے لیے امریکی تجاویز موصول ہوگئیں۔

پیوٹن کا کہنا ہے کہ یہ منصوبہ تنازع کے پرامن حل کی بنیاد ہو سکتا ہے، منصوبے کی تفصیلات پر بات کرنے کی ضرورت ہے۔

امریکی صدر ٹرمپ نے یوکرین کے ساتھ جمعرات تک امن معاہدہ قبول کر نے کی ڈیڈ لائن دے دی اور کہا کہ جمعرات کا دن مناسب ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق یوکرین کو حفاظتی ضمانت دینے کیلئے نیٹو کے آرٹیکل 5 کے طرز پر حفاظتی یقین دہانیاں کرائی گئی ہیں۔

نیٹو کے آرٹیکل 5 کے مطابق کسی رکن ملک پر حملہ سب پر حملہ تصور کیا جاتا ہے۔

جنگ بندی مسودے کے مطابق معاہدہ دستخط کے بعد 10 سال نافذ العمل رہے گا۔  

ادھر یوکرین برطانیہ، فرانس اور جرمنی سے ملکر جنگ بندی کی اپنی تجاویز لانے پر کام کررہا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 22:38 GMT+5 , Processed in 0.055385 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list