Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 819|Reply: 0

اداکارہ شردھا کپور کا پاؤں فریکچر، فلم کی شوٹنگ روک دی گئی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194356
Post time 2025-11-23 05:21:00 | Show all posts |Read mode
  فوٹو: بھارتی میڈیا  

بالی ووڈ اداکارہ شردھا کپور کے پاؤں کی انگلی شوٹنگ کے دوران فریکچر ہوگئی، جس کے بعد فلم بندی کو عارضی طور پر روک دیا گیا ہے۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شردھا کپور ایک طویل ڈانس سیکوینس فلماتے ہوئے پاؤں کی انگلی فریکچر کروا بیٹھیں۔ ڈانس نمبر کے لیے وہ نوواری ساڑی اور روایتی زیورات پہنے ہوئی تھیں۔   
پروڈیوسرز نے مجھے غیر اخلاقی پیشکشیں کیں، اداکارہ رینوکا شاہانے

بالی ووڈ اور ٹی وی کی مقبول اداکارہ رینوکا شاہانے نے اپنے کیریئر کے ابتدائی دنوں میں کاسٹنگ کوچ کے تجربات کے بارے میں کھل کر بات کی ہے۔   

ڈانس کے ایک مرحلے میں انہوں نے غلطی سے سارا وزن ایک پاؤں پر ڈال دیا اور توازن بگڑنے کے باعث زخمی ہو گئیں۔

ہدایتکار لکشمن اوٹیکر نے فوری طور پر شوٹنگ روک دی، تاہم شردھا نے اصرار کیا کہ یونٹ کام جاری رکھے۔ وہ ممبئی واپس آنے کے بعد مدھ آئی لینڈ کے سیٹ پر کلوز اپ اور جذباتی مناظر بھی شوٹ کرواتی رہیں۔ تاہم چند گھنٹوں بعد درد بڑھنے لگا اور بالآخر یونٹ کو شوٹنگ مکمل طور پر روکنا پڑی۔   
بھارتی اداکارہ بچوں کو یرغمال بنانیوالے شخص کے جال میں پھنسنے سے بال بال بچ گئی

اداکارہ نے بتایا کہ مجھ سے پہلی بار روہت آریا نے 4 اکتوبر کو رابطہ کیا اور 23 اکتوبر کو ملاقات کی پیشکش کی،   

’ایتھا‘ مہاراشٹر کی معروف ڈانسر، اداکارہ اور تماشہ آرٹسٹ وتھابائی کی زندگی پر مبنی فلم ہے، جنہیں ریاست کی ثقافتی تاریخ میں ایک عظیم فنکار کا درجہ حاصل ہے۔

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے  لکشمن اوٹیکر سے رابطے کی کوشش کی گئی، تاہم تاحال کوئی جواب موصول نہیں ہوا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 22:38 GMT+5 , Processed in 0.052184 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list