Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 729|Reply: 0

یمن میں حوثی اکثریتی تنظیم انصار اللّٰہ کی عدالت نے 17 افراد کو سزائے موت سنا دی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194314
Post time 2025-11-23 05:21:02 | Show all posts |Read mode




  

یمن میں حوثی اکثریتی تنظیم انصار اللّٰہ کی عدالت نے 17 افراد کو سزائے موت سنا دی۔

یمن کے دارالحکومت صنعاء میں حوثی انتظامیہ کی ایک عدالت نے ایسے ’جاسوسی کے مقدمات‘ میں متعدد افراد کو سزائے موت سنائی ہے جو مبینہ طور پر سعودی عرب، برطانیہ اور امریکا کے لیے کام کرنے والے خفیہ نیٹ ورک کا حصہ تھے۔

سرکاری میڈیا رپورٹ کے مطابق  مجرموں پر الزام تھا کہ انہوں نے 2024 سے 2025 کے درمیان حوثی مخالف ممالک کے انٹیلی جنس اہلکاروں کے ساتھ تعاون کیا اور ان کو حساس معلومات فراہم کیں۔   
یمن: حوثیوں نے سینئر کمانڈر میجر جنرل محمد عبدالکریم غمازی اور بیٹے کی شہادت کی تصدیق کردی

انصاراللّٰہ کا کہنا ہے کہ میجر جنرل محمد عبدالکریم غمازی کے ساتھ ان کا بیٹا اور متعدد ساتھی بھی شہید ہوئے۔   

عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ ملزمان نے مخالف ممالک کو سرکاری افسروں اور ان کی نقل و حرکت سے متعلق معلومات دیں، اس کے علاوہ حوثی باغیوں کے میزائل سسٹمز سے متعلق خفیہ تفصیل بھی فراہم کی۔

فیصلے میں کہا گیا کہ ملزمان نے مختلف حساس تنصیبات کے مقامات کی تفصیل بھی مخالفین کو فراہم کی، جس کے نتیجے میں فوجی، سیکیورٹی اور شہری علاقوں پر حملے ہوئے جن میں متعدد افراد ہلاک ہوگئے۔

عدالت نے تمام مجرموں کو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم دیا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 20:46 GMT+5 , Processed in 0.047573 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list