Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 264|Reply: 0

سائنس نے ایما اسٹون کو دنیا کی خوبصورت ترین خاتون قرار دیدیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194314
Post time 2025-11-23 18:21:10 | Show all posts |Read mode
  
ایما اسٹون — فائل فوٹو

سائنس نے ہالی ووڈ کی حسیناؤں کو دنیا کی سب سے خوبصورت خواتین قرار دے دیا۔

سائنسی اعتبار سے دنیا کی سب سے خوبصورت خاتون کا تعلق ہالی ووڈ سے ہے۔

کاسمیٹک اینڈ پلاسٹک سرجری کے برطانوی ادارے کی حالیہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ سائنس کی نظر میں دنیا بھر کی خواتین میں سب سے خوبصورت چہرہ اداکار ایما اسٹون کا ہے۔

حال ہی میں اپنی فلم کے لیے سر منڈوانے والی اداکارہ ایما اسٹون نے خوبصورت چہرے کی دوڑ میں دنیا بھر کی خواتین کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔   
ایما اسٹون کی نئی فلم ریلیز سے قبل مفت میں دکھانے کی مشروط پیشکش

ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ ایما اسٹون کی نئی سائنس فکشن کامیڈی فلم کی اسکریننگ مفت میں دیکھنے کے لیے انوکھی شرط رکھ دی۔   

تحقیق میں انہیں یہ خطاب خوبصورتی کے یونانی گولڈن ریشو یا معیار کو مدنظر رکھتے ہوئے دیا گیا ہے۔ چہرے کے لحاظ سے ایما اسٹون تمام معیارات میں واضح فاتح قرار پاتی ہیں۔

تحقیق میں بتایا گیا کہ انہیں مجموعی طور پر 94.72 فیصد اسکور دیا گیا۔

تحقیق میں یونانی ریشو کی بنیاد پر چہروں کی میپنگ تکنیکس کو استعمال کیا گیا۔ گولڈن ریشو بنیادی طور پر ایک ریاضی کی مساوات پر مبنی ہے جو قدیم یونان کے افراد خوبصورتی جانچنے کے لیے استعمال کرتے تھے۔

مذکورہ تحقیق میں ایما اسٹون کے بعد دوسرے نمبر پر اداکارہ زینڈیا ہیں جن کا اسکور 94.37 فیصد تھا۔ تیسرے نمبر پر اداکارہ فریدہ پنٹو ہیں جن کا مجموعی اسکور 94.34 فیصد تھا۔ 94.91 فیصد اسکور کے ساتھ اداکارہ ونیسا کیربی چوتھے جبکہ ایک اور اداکارہ جینا اورٹیگا 93.91 فیصد اسکور کے ساتھ 5 ویں نمبر پر رہیں۔

گلوکارہ اولیوا روڈریگو کے حصے میں چھٹا اور اداکارہ مارگوٹ روبی کے حصے میں 7 واں نمبر آیا۔ بھارتی اداکارہ ایشوریا رائے 8 ویں، چینی اداکارہ ٹانگ وی 9 ویں جبکہ گلوکارہ بیونسے 10 ویں خوبصورت ترین خاتون قرار پائیں۔

گزشتہ سال اسی تحقیقی ٹیم نے دنیا کے 10 پرکشش ترین مردوں کا تعین کیا تھا اور اداکار Aaron Taylor-Johnson اس فہرست میں سرفہرست رہے تھے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 20:46 GMT+5 , Processed in 0.048579 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list