Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 53|Reply: 0

اسلام آباد: مطلوب ڈکیت گینگ کی پولیس پر فائرنگ، 1 ڈکیت ہلاک، 2 زخمی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194314
Post time 2025-11-23 18:21:12 | Show all posts |Read mode
  
— فائل فوٹو

اسلام آباد کے تھانہ سنبل کی حدود میں مبینہ طور پر بین الصوبائی ڈکیت گینگ نے پولیس پر فائرنگ کردی۔ فائرنگ کے واقعے میں ایک مبینہ ڈکیت ہلاک جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔

اسلام آباد پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ملزمان 70 سے زائد سنگین وارداتوں میں پنجاب اور اسلام آباد پولیس کو مطلوب تھے۔  

ترجمان کا کہنا ہے کہ تھانہ سنبل پولیس گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر ساتھیوں اور مال مسروقہ کی برآمدگی کے لیے جا رہی تھی۔

پولیس نے دعویٰ کیا کہ ملزمان کے ساتھیوں نے راستے میں پولیس ٹیم پر فائرنگ شروع کردی، تاہم پولیس افسران بلٹ پروف جیکٹ اور حفاظتی اقدامات کی بدولت محفوظ رہے۔

ترجمان کا کہنا  ہے کہ ساتھی ملزمان کی فائرنگ سے گرفتار ملزمان میں رحمٰن، عظمت اور عادل زخمی ہوئے۔ زخمی ملزمان کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا تاہم ایک زخمی ملزم رحمٰن دم توڑ گیا۔  

پولیس ترجمان کا کہنا ہے کہ ملزمان سے بھیکی شیخو پورہ سنبل اور گولڑہ تھانوں سے چھینی گئی 3 موٹر سائیکل برآمد ہوئیں، ملزمان سے اسلحہ برآمد کرکے ان کے ساتھیوں کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 20:45 GMT+5 , Processed in 0.049223 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list