Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 763|Reply: 0

اسد صدیقی کی والدین اور اسکولز پر بچوں کے جلد داخلے پر تنقید

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194314
Post time 2025-11-23 18:59:58 | Show all posts |Read mode
  
فائل فوٹو

پاکستانی اداکار اور ماڈل اسد صدیقی نے حال ہی میں اپنی بیٹی نورِ جہاں سے متعلق والدین اور اسکولز کے بچوں کو چھوٹی عمر میں داخلہ دینے کے رجحان پر تنقید کی ہے۔

اسد صدیقی نے ایک شو میں کہا کہ میری بیٹی صرف 1.5 سال کی ہے اور اتنی چھوٹی عمر میں اسکول بھیجنا درست نہیں۔  

انہوں نے کہا کہ 1.5 سال کی عمر میں بچوں کو اسکول میں داخل کروانا صرف حماقت ہے، چار یا پانچ سال کی عمر بھی مناسب نہیں، اسکول سسٹمز زیادہ تر پیسہ کمانے کے لیے ہیں اور بچوں میں طبقاتی شعور پیدا کرتے ہیں، والدین ہی بہتر اساتذہ ہیں، اسکول مددگار ثابت ہو سکتے ہیں، مگر صرف ایک مخصوص عمر کے بعد۔    
زارا نور عباس اور اسد صدیقی نے بیٹی نورِ جہاں کا چہرہ دنیا کو دکھا دیا

زارا نور عباس اور اسد صدیقی نے بیٹی نورِ جہاں کا چہرہ دنیا کو دکھا دیا۔    

اداکار نے فن لینڈ کی مثال دیتے ہوئے بتایا کہ وہاں 7 سال سے پہلے اسکول جانا منع ہے کیونکہ یہ سائنسی طور پر بچوں کے لیے سب سے مناسب عمر ہے۔

اسد صدیقی نے مزید کہا کہ اسلامی تعلیمات کے مطابق بھی بچوں کو والدین کے قریب رکھنا اور خود تعلیم دینا افضل ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 20:46 GMT+5 , Processed in 0.049811 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list