Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 520|Reply: 0

کیا ڈونلڈ ٹرمپ، ظہران ممدانی کے اسٹائل سے متاثر ہیں؟ وائرل ویڈیو پر صارفین کے دلچسپ تبصرے

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194281
Post time 2025-11-24 20:21:09 | Show all posts |Read mode
  فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا  

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا لباس میڈیا کی خصوصی توجہ کا مرکز بن گیا۔

ڈونلڈ ٹرمپ کی ایک حالیہ میڈیا بریفنگ کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں اُنہیں ہائی نیک سوئٹر کے اوپر کوٹ  پہنے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

امریکی صدر کے لباس نے فوراََ سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کر لی اور وہ اس پر دلچسپ تبصرے کر رہے ہیں۔   
نیویارک کے میئر ظہران ممدانی اپنے مؤقف پر برقرار، ڈونلڈ ٹرمپ اب بھی ’فاشسٹ اور آمر‘ قرار

واشنگٹن میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور نیویارک کے نو منتخب میئر ظہران ممدانی کے درمیان ہونے والی پہلی ملاقات خوشگوار انداز میں اختتام پریز ہوئی۔   

صارفین نے ظہران ممدانی کی ایک پرانی تصویر بھی شیئر کی جس میں وہ مرون رنگ کی ہائی نیک شرٹ کے اوپر سرمئی رنگ کا کوٹ پہنے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔

دونوں کے لباس میں اس قدر مماثلت نظر آنے وجہ سے صارفین کا کہنا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے اس لباس کا انتخاب ظہران ممدانی کے اسٹائل سے متاثر ہو کر کیا ہے۔

ایک صارف نے لکھا کہ دونوں ہی بہت اچھے لگ رہے ہیں، اب میں بھی یہ اسٹائل کاپی کرنے والا ہوں۔

ایک اور صارف نے لکھا کہ ان دونوں سے زیادہ بہتر اسٹائل باراک اوباما کا تھا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 18:33 GMT+5 , Processed in 0.045257 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list