Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 144|Reply: 0

انجری کے بعد گولڈ میڈل لینا مشکل ہوسکتا ہے مگر ہمت نہیں ہاری، ارشد ندیم

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194281
Post time 2025-11-24 21:00:38 | Show all posts |Read mode
  
فوٹو: اسکرین گریب/جیو نیوز

پاکستان کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے کہا ہے کہ انجری کے بعد گولڈ میڈل لینا مشکل ہوسکتا ہے مگر میں نے ہمت نہیں ہاری، کامیابی پر اللّٰہ کا شکر گزار ہوں۔

اسلامک سولیڈیریٹی گیمز کے جیولن تھرو مقابلے میں گولڈ میڈل جیتنے والے جیولین تھرورز ارشد ندیم لاہور ایئرپورٹ پہنچے جہاں ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔   
اسلامک سالیڈیریٹی گیمز: ارشد ندیم نے گولڈ میڈل جیت لیا

اسلامک سالیڈیریٹی گیمز میں جیولن تھرو کے مقابلوں میں پاکستان کے ارشد ندیم نے گولڈ میڈل جیت لیا۔   

اس موقع پر میڈیا سے گفتگو میں ارشد ندیم نے کہا کہ میں واپڈا لیسکو کا شکر گزار ہوں جنہوں نے ہمیشہ مدد کی، ایتھلیٹک فیڈریشن، پی او اے اور پی ایس بی کا بھی شکر گزار ہوں۔

واضح رہے کہ پاکستان کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے اسلامک سالیڈیریٹی گیمز کے جیولن تھرو مقابلے میں گولڈ میڈل جیتا تھا۔

ارشد ندیم نے 83.05 میٹر کی تھرو پھینک کر طلائی تمغہ جیتا، پاکستان ہی کے محمد یاسر سلطان نے 76.04 میٹر تھرو کے ساتھ سلور میڈل اپنے نام کیا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 18:33 GMT+5 , Processed in 0.044915 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list