Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 433|Reply: 0

شہزادی ڈیانا کے ملبوسات کے ڈیزائنر پال کوسٹیلو 80 سال کی عمر میں چل بسے

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194281
Post time 2025-11-24 21:00:41 | Show all posts |Read mode
  — فائل فوٹو  

شہزادی ڈیانا کے ملبوسات ڈیزائن کرنے کے لیے مشہور ڈیزائنر پال کوسٹیلو 80 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔

پال کوسٹیلو کے برانڈ نے اپنے بیان میں ان کے انتقال کی خبر کی تصدیق بھی کر دی ہے۔

بیان میں بتایا گیا کہ پال کوسٹیلو مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے ہیں اور زندگی کے آخری دنوں میں ان کی اہلیہ اور ساتوں بچے ان کے پاس لندن میں موجود تھے۔

پال کوسٹیلو 1945ء میں ڈبلن میں پیدا ہوئے اور  پیرس کے چیمبری سنڈیکل ڈی لا ہوٹی کوٹور سے اپنے شاندار کیریئر کا آغاز کیا۔

اُنہوں نے 1983ء سے لے کر 1997ء تک ان کے ذاتی ڈیزائنر کے طور پر خدمات انجام دیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 18:33 GMT+5 , Processed in 0.051980 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list