Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 790|Reply: 0

آئی ایم ایف رپورٹ میں کچھ تشخیص کیا گیا، کچھ خلا کی نشاندہی کی گئی ہے، وزیر خزانہ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194230
Post time 2025-11-28 01:42:06 | Show all posts |Read mode
انٹرنیشل مانیٹری فنڈز (آئی ایم ایف) کی رپورٹ پر وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف رپورٹ میں کچھ تشخیص کیا گیا ہے، کچھ خلا کی نشاندہی کی گئی ہے۔

جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ یہ آئی ایم ایف کی جانب سے نکات ہیں جو حل طلب ہیں ان پر کام کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف کے ان تمام نکات کو حل کیا جائے گا، آئی ایم ایف کا مشن آرہا ہے۔

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ انشاءاللّٰہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ ہوگا، آئی ایم ایف کا بورڈ آرہا ہے، اس کے فیصلوں سے آپ کو پتہ چل جائے گا کہ کیسے آگے بڑھ رہے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 16:46 GMT+5 , Processed in 0.046880 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list