Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 496|Reply: 0

مورال بلند ہے انشاء اللہ فائنل جیتیں گے: صائم ایوب

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194230
Post time 2025-11-28 04:18:42 | Show all posts |Read mode
پاکستان ٹیم کے اوپنر بیٹر صائم ایوب  کہتے ہیں کہ ٹیم کا مورال بلند ہے انشاء اللہ فائنل جیتیں گے۔ میں چاہتا ہوں کہ ٹیم کو فائنل جتاوں۔

راولپنڈی میں سری لنکا کےخلاف کھیلے گئے سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے آخری گروپ میچ میں شکست کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے بلے باز صائم ایوب نے پریس کانفرنس کی۔

گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ بڑے چھوٹے میچ کی بات نہیں،یہی ڈسکس ہوا ہمارا میچ اہم ہے۔ہمارا سکور اچھا تھا ،کریڈٹ سری لنکا  باؤلر کو جاتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ  ٹیم کا مورال بلند ہے انشاءاللہ  فائنل جیتیں گے ۔وہ چاہتے ہیں کہ ٹیم کو فائنل جتائیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ٹیم کے لحاظ سے بہتری آئی ہے،  گراف اوپر جارہا ہے۔بیٹنگ باؤلنگ فیلڈنگ بہتر ہورہی ہے۔ امید ہے فائنل میں ٹیم اچھا کھیلے گی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 16:45 GMT+5 , Processed in 0.044920 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list