Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 646|Reply: 0

دنیا کو بےوقوف نہیں بنانا چاہیے، اسرائیلی نسل کشی ختم نہیں ہوئی: ایمنسٹی انٹرنیشنل

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194230
Post time 2025-11-28 21:12:59 | Show all posts |Read mode
  — فائل فوٹو

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے حالیہ رپورٹ میں کہا ہے کہ دنیا کو بےوقوف نہیں بنانا چاہیے، اسرائیل کی نسل کشی ختم نہیں ہوئی۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیل غزہ میں جنگ بندی کے باوجود نسل کشی جاری رکھے ہوئے ہے۔ اسرائیلی فورسز نے صرف غزہ پر حملوں کی شدت کم کی ہے، امداد کی محدود فراہمی جاری ہے۔

ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مطابق جنگ بندی سے غلط تاثر پیدا ہو رہا ہے کہ غزہ میں زندگی معمول پر آ رہی ہے۔ غزہ کی صورتِ حال میں کوئی نمایاں بہتری نظر نہیں آ رہی۔  

رپورٹ میں بتایا گیا کہ اسرائیل غزہ میں اپنی ظالمانہ پالیسیاں جاری رکھے ہوئے ہے۔ جنگ بندی کے بعد اسرائیل نے 136 بچوں سمیت 374 فلسطینی شہید کیے۔ اسرائیل نے انسانی امداد اور بنیادی ضروریات تک رسائی محدود کی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 16:46 GMT+5 , Processed in 7.433628 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list