Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 613|Reply: 0

انگلش آل راؤنڈر معین علی بھی آئی پی ایل چھوڑ کر پی ایس ایل کھیلنے کیلئے تیار

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194170
Post time 2025-12-2 00:36:43 | Show all posts |Read mode
سابق جنوبی افریقی کپتان فاف ڈوپلیسی کے بعد انگلش آل راؤنڈر معین علی نے بھی آئی پی ایل چھوڑ کر ایچ بی ایل پی ایس ایل کھیلنے کافیصلہ کر لیا۔

انگلش آل راؤنڈر معین علی نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں کہا کہ یہ نئی شروعات کا وقت ہے۔ وہ ایچ بی ایل پی ایس ایل کے نئے دور میں شامل ہونے پر بہت زیادہ پرجوش ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پی ایس ایل  اپنے بہترین معیار اور ورلڈ کلاس ٹیلنٹ کی وجہ سے ٹی ٹوئنٹی میں ایک نمایاں مقام رکھتی ہے۔ میں ایک نئے اور خاص تجربے کے لیے تیار ہوں انشاء اللہ ۔

معین علی کا کہنا تھا کہ پاکستان میں کھیلنا ہمیشہ اچھا رہا ہے یہاں اعلی معیار کی کرکٹ اور شائقین کا غیرمعمولی جوش وجذبہ قابل دید ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 15:21 GMT+5 , Processed in 0.044981 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list