Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 190|Reply: 0

بیوی کے سامنے اداکارہ سے رومانس، ہاتھ کانپ جاتے ہیں، کپل شرما

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194143
Post time 2025-12-2 01:15:09 | Show all posts |Read mode
  

بھارتی کامیڈین کپل شرما نے اعتراف کیا ہے کہ بیوی کی موجودگی میں ساتھی اداکارہ کے ساتھ سیٹ پر رومانس کرنا مشکل ہوجاتا ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق کپل شرما نے اپنی نئی فلم ’کس کس کو پیار کروں 2‘ کے دوران پیش آنے والے مزاحیہ اور مشکل لمحات کا ذکر کردیا۔

انہوں نے بتایا کہ مجھے فلم میں ایک رومانٹک سین ادا کرنا تھا لیکن سیٹ پر بیوی گنی چترتھ موجود تھیں۔

کامیڈین نے مزید کہا کہ بیوی کی موجودگی میں اداکارہ کے ساتھ رومانس کرنا، میرے لیے مشکل ہوجاتا ہے، یہی وجہ ہے میرے ہاتھ تک کانپ جاتے ہیں۔

اس موقع پر گنی چترتھ نے بھی اعتراف کیا کہ وہ شوہر کپل شرما کو اداکاروں کے ساتھ رومانوی سین کرتے نہیں دیکھ سکتیں، برداشت نہیں ہوتا، مجھے حسد ہوتی ہے۔

فلم میں کپل شرما 4 ہیروئنز کے ساتھ نظر آئیں گے، کس کس کو پیار کروں 2 کے ٹریلر وہ میں ایک بار پھر 3 بیویاں سنبھالتے دکھائی دیے ہیں، جو 12 دسمبر کو ریلیز ہوگی۔

فلم کا پہلا پارٹ 2015ء میں ریلیز ہوا تھا، جو ہٹ ثابت ہوا، جسے عباس اور مستان نے ڈائریکٹ کیا تھا جبکہ دوسرے حصے کے فلمساز انوکلپ گوسوامی ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 14:59 GMT+5 , Processed in 0.046814 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list