Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 162|Reply: 0

عالمی مقابلوں میں گولڈ میڈل جیتنے کی صلاحیت کا حامل ڈِیپ سِیک کا نیا ماڈل

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194170
Post time 2025-12-2 14:54:52 | Show all posts |Read mode
چینی اسٹارٹ اپ ڈیپ سِیک نے اپنا پہلے اوپن اے آئی ماڈل متعارف کرادیا۔ یہ ماڈل بین الاقوامی میتھمیٹیکل اولمپیاڈ (آئی ایم او) میں گولڈ میڈل جیتنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

میتھ-وی 2 ماڈل نے اپنی استدلالی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس سال کے آئی ایم او کے گولڈ لیول کے اسکور تک پہنچنے کا کارنامہ انجام دیا۔ یہ ایک ایسا کارنامہ ہے جو صرف آٹھ فی صد انسان ہی کر سکے ہیں۔

ڈیپ سیک نے نے یہ ماڈل ڈیویلپر پلیٹ فارمز (ہگنگ فیس اور گِٹ حب) پر عوام کے لیے دستیاب کر دیا ہے۔ جہاں کوئی بھی ماڈل کو مفت میں چلا یا اس میں بہتری لا سکتا ہے۔

ہگنگ فیس کے شریک بانی اور چیف ایگزیکٹیو کلیمنٹ ڈیلینگ کا کہنا تھا کہ تصور کریں دنیا کے بہترین ریاضی دانوں میں سے ایک کا دماغ استعمال کرنا تاکہ تحقیق کی جا سکے اور اپنے ہارڈ ویئرز میں چلایا جا سکے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 15:18 GMT+5 , Processed in 0.053070 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list