Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 153|Reply: 0

بھارت: حیدرآباد کی پرواز میں بم کی اطلاع، طیارے کی ممبئی میں ہنگامی لینڈنگ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194143
Post time 2025-12-2 16:12:05 | Show all posts |Read mode
  فوٹو بشکریہ غیر ملکی میڈیا

کویت سے بھارت کے شہر حیدرآباد کی پرواز میں بم کی چھوٹی اطلاع پر طیار ے کی ممبئی میں ہنگامی لینڈنگ کی گئی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق کویت سے بھارتی شہر حیدرآباد کے لیے پرواز میں بم کی اطلاع جھوٹی ثابت ہوئی ہے۔

بم کی اطلاع پر پرواز کو حیدرآباد کے بجائے ممبئی ایئر پورٹ پر اتارا گیا تھا۔   
بم کی اطلاع پر ایئر انڈیا کے طیارے کی پھوکت ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

ایئر انڈیا کی پرواز اے آئی 379 نے بم کی دھمکی موصول ہونے پر تھائی لینڈ کے پھوکت ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی درخواست طلب کر لی۔    

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ حیدرآباد ایئرپورٹ حکام کو دھمکی آمیز ای میل بھیجی گئی تھی، ای میل میں پرواز میں مبینہ طور پر دھماکا خیز مواد کا بتایا گیا تھا۔

بھارتی میڈیا نے کہا کہ طیارے سے مسافر اور سامان اتار کر تلاشی لینے پر اطلاع جھوٹی ثابت ہوئی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 14:59 GMT+5 , Processed in 0.068294 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list