Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 952|Reply: 0

انڈر19 ایشیا کپ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194170
Post time 2025-12-2 16:51:03 | Show all posts |Read mode
  --فوٹو: بشکریہ پی سی بی

انڈر19 ایشیا کپ کے لیے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ فرحان یوسف پاکستان کی قیادت کریں گے جبکہ سرفراز احمد کو مینیجر اور مینٹور مقرر کیا گیا ہے۔

پاکستان کے دیگر کھلاڑیوں میں عبدالسبحان، احمد حسین، علی حسن بلوچ، علی رضا، دانیال علی خان، حمزہ ظہور اور حذیفہ احسن شامل ہیں۔

مومن قمر، محمد حذیفہ، محمد صیّام، محمد شایان، نقاب شفیق اور سمیر منہاس بھی اسکواڈ کا حصہ ہیں۔   
انڈر 19 ایشیاء کپ 2025ء کے شیڈول کا اعلان

ایشین کرکٹ کونسل نے انڈر 19 ایشیاء کپ 2025ءکے شیڈول کا اعلان کر دیا۔   

ٹورنامنٹ 12 سے 21 دسمبر تک دبئی میں شیڈول ہے، پاکستان اپنا پہلا میچ 12 دسمبر کو کوالیفائر 3 کے خلاف سیونز اسٹیڈیم میں کھیلے گا۔

پاکستان اپنا دوسرا اور ایونٹ کا اہم میچ 14 دسمبر کو بھارت کے خلاف آئی سی سی اکیڈمی میں کھیلے گا جبکہ تیسرا گروپ میچ 16 دسمبر کو کوالیفائر 1 کے خلاف شیڈول ہے۔

ایونٹ کا سیمی فائنل 19 دسمبر کو اور فائنل 21 دسمبر کو کھیلا جائے گا۔

دوسری جانب سپورٹ اسٹاف میں سرفراز احمد مینیجر/مینٹور، شاہد انور ہیڈ کوچ و بیٹنگ کوچ، راؤ افتخار باؤلنگ کوچ، منصور امجد فیلڈنگ کوچ، ابرار احمد ٹرینر، عبیداللّٰہ فزیو اور علی حمزہ اینالسٹ کے فرائض انجام دیں گے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 15:19 GMT+5 , Processed in 0.044716 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list