Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 481|Reply: 0

آسٹریلوی کرکٹر گلین میکسویل کا آئی پی ایل نہ کھیلنے کا اعلان

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194170
Post time 2025-12-2 17:30:02 | Show all posts |Read mode
  --فائل فوٹو

بھارتی کرکٹ لیگ آئی پی ایل کو ایک اور دھچکا لگ گیا، آسٹریلیا کے اسٹار کرکٹر گلین میکسویل نے آئی پی ایل نہ کھیلنے کا اعلان کردیا۔

سوشل میڈیا پوسٹ میں آسٹریلوی آل راؤنڈر گلین میکسویل نے آئی پی ایل چھوڑنے کا اعلان کیا ہے۔

گلین میکسویل نے کہا کہ کئی یادگار سیزن کے بعد میں نے آئی پی ایل آکشن میں نام نہ دینے کا فیصلہ کیا  ہے، خوش نصیب ہوں کہ کئی ورلڈ کلاس کھلاڑیوں کے ساتھ کھیلا۔










آسٹریلوی آل راؤنڈر گلین میکسویل نے مزید کہا کہ سپورٹ کرنے پر سب کا شکر گزار ہوں۔

واضح رہے کہ اس سے جنوبی افریقہ کے سابق کپتان فاف ڈوپلیسی اور انگلش آل راؤنڈر معین علی بھی آئی پی ایل نہ کھیلنے کا اعلان کر چکے ہیں۔

فاف ڈوپلیسی اور معین علی آئی پی ایل کے بجائے پی ایس ایل میں حصہ لیں گے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 15:18 GMT+5 , Processed in 0.044735 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list