Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 77|Reply: 0

بدقسمتی سے عددی اکثریت پر جو لوگ بیٹھے ہیں ان کو شہر کی فکر نہیں: علی خورشیدی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194143
Post time 2025-12-2 20:06:32 | Show all posts |Read mode
  
---فائل فوٹو

سندھ اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف علی خورشیدی نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے عددی اکثریت پر جو لوگ بیٹھے ہیں ان کو شہر کی فکر نہیں۔

ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما علی خورشیدی نے  سندھ ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ کراچی اور سندھ کی عوام کو ہم نے ماسٹر پلان دیا، ایسا نوٹیفکیشن جس کی سندھ حکومت توثیق کر چکی، اس پر کوئی پیشرفت نہیں ہوئی۔

علی خورشیدی کا کہنا تھا کہ ایک پلان جو پہلے ہی گزیٹڈ ہو چکا ہے اس کو نظر انداز کیوں کیا جا رہا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اس پر عملدرآمد نہ کرنا نیت کا فتور ہے، سندھ حکومت کی ترجیحات کچھ اور ہیں، ماسٹر پلان پر عملدرآمد نہ ہونا شہریوں کو حقوق سے دور رکھنا، ہم اس کا مقدمہ لڑ رہے ہیں اور لڑتے رہیں گے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 14:56 GMT+5 , Processed in 0.050720 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list