Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 344|Reply: 0

کرسمس کی آمد آمد، وائٹ ہاؤس سج گیا، خاتون اول نے سجاوٹ کا افتتاح کردیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194143
Post time 2025-12-2 20:06:36 | Show all posts |Read mode
  تصویر: بین الاقوامی میڈیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اہلیہ اور خاتونِ اوّل میلانیا ٹرمپ نے کرسمس کی تیاریوں کا آغاز کرتے ہوئے وائٹ ہاؤس میں سجاوٹ کا افتتاح کردیا۔

رواں سال کی تھیم Home Is Where the Heart Is رکھی گئی ہے، جس کا مقصد گھر، خاندان اور موسمِ سرما کی روایات کو بھرپور اُجاگر کرنا ہے۔

سجاوٹ میں امریکی آزادی کی 250ویں سالگرہ (1776–2026) کو خراجِ تحسین پیش کرنا بھی شامل ہے جبکہ اس سال کا کرسمس ٹری کو گولڈ اسٹار فیملیز کے نام منسوب کیا گیا ہے، انہی خاندانوں کے نام جنہوں نے ملک کی خاطر اپنے پیاروں کو کھویا تھا۔

یہ ملانیا ٹرمپ کا خاتونِ اوّل کی حیثیت سے دوبارہ واپسی کے بعد پہلا کرسمس سیزن ہے، اس سال کرسمس ٹری بلُو روم میں رکھا گیا ہے، کیونکہ ایسٹ ونگ میں تعمیراتی کام جاری ہے۔

ایسٹ روم کی سجاوٹ سرخ، سفید اور نیلے رنگوں پر مشتمل ہے، جبکہ درختوں پر سنہری عقاب، ستارے، گلاب اور پتے آویزاں کیے گئے ہیں۔   
وائٹ ہاؤس میں ’کرسمس ٹری‘ پہنچ گیا

کر سمس کی آمد آمد ہے جس کی تیاریاں دنیا بھر میں...   

اس سال کی سجاوٹ میں آرائشی زیورات، ڈونلڈ ٹرمپ کا لیگو پورٹریٹ، 51 کرسمس ٹریز، 700 فٹ سے زیادہ گارلینڈ، 2 ہزار سے زائد لائٹس، 25 ہزار فٹ سے زیادہ ربن، 2,800 سنہری ستارے، 10 ہزار تتلیاں اور 120 پاؤنڈ وزن کی جنجر بریڈ تخلیقات شامل ہیں۔

اس موسمِ سرما کی تعطیلات کے دوران ہزاروں افراد وائٹ ہاؤس میں سجاوٹ دیکھنے، ٹورز، دعوتوں اور تقریبات میں شرکت کے لیے متوقع ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 14:39 GMT+5 , Processed in 0.044271 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list