Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 676|Reply: 0

سری لنکا میں سیلاب سے اموات کی تعداد 410 تک جا پہنچی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194212
Post time 2025-12-2 21:24:12 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

سری لنکا میں شدید بارشوں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 410 تک پہنچ گئی ہے، جبکہ 336 افراد تاحال لاپتہ ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ سری لنکا میں 2004 کے سونامی کے بعد بدترین قدرتی آفت قرار دی جا رہی ہے۔   
سری لنکا میں طوفان، پاکستان کے ریلیف آپریشن میں بھارت رکاوٹ

اسلام آبادسری لنکا میں طوفان، پاکستان کے ریلیف...   

ڈیزاسٹر مینجمنٹ سینٹر کے مطابق سری لنکا بھر میں 15 لاکھ سے زائد افراد متاثر ہوئے ہیں، سب سے زیادہ تباہی کانڈی ریجن میں ہوئی، جہاں 88 افراد ہلاک اور 150 سے زائد لاپتہ ہیں۔

حکام کے مطابق امدادی کارروائیاں تیزی سے جاری ہیں، مختلف علاقوں میں سڑکوں کی بحالی، مواصلاتی نظام کی تعمیر نو اور متاثرہ افراد کے لیے عارضی پناہ گاہوں کا قیام عمل میں لایا جارہا ہے، اب تک 20 ہزار سے زیادہ بے گھر افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جاچکا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 16:23 GMT+5 , Processed in 0.048896 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list