Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 1002|Reply: 0

امریکی کمپنی کا بھارتی حکومت کی سرکاری جاسوس ایپ موبائل میں نصب کرنے سے انکار

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194143
Post time 2025-12-3 00:00:03 | Show all posts |Read mode
  

امریکی موبائل فون کمپنی ایپل نے بھارتی حکومت کا فونز میں نگرانی کی سرکاری ایپ نصب کرنے کا حکم ماننے سے انکار کردیا۔

بھارتی اپوزیشن جماعتوں اور سینئر صحافیوں کی بڑی تعداد پہلے ہی اس ایپ کو سرکاری جاسوسی قرار دے کر مسترد کرچکی ہے۔

کانگریسی رہنما پریانکا گاندھی نے اسے جاسوسی ایپ قرار دیتے ہوئے کہا شہریوں کی رازداری کو نشانہ بنا کر نریندر مودی سرکار آمریت لارہی ہے۔

کانگریس کے صدر ملک ارجن کھڑگے نے کہا تھا کہ پہلے نریندر مودی حکومت پیگاسس سے جاسوسی کرتی تھی، اب یہ نیا کام شروع کردیا۔   
بھارت: اسمارٹ فون کمپنیوں کو فون میں سرکاری ایپ لازمی رکھنے کا حکم

بھارتی حکومت نے اسمارٹ فون کمپنیوں کو فون میں سرکاری ایپ لازمی رکھنے کا حکم دیا ہے۔    

صحافی صبا نقوی نے سوال اٹھایا کہ کیا اب بھارت ’سپر نگرانی‘ والی ریاست بننے جارہا ہے، یہ کیوں؟ اور کس لیے؟

صحافی رعنا ایوب نے کہا کہ حفاظت کے نام پر نریندر مودی حکومت لوگوں کے گھروں اور زندگیوں میں گُھسنا چاہتی ہے۔

بھارتی حکومت نے اسمارٹ فون مینوفیکچررز کو نگرانی کی ایپ نصب کرنے کے لیے 90 دن کی مہلت دی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 14:39 GMT+5 , Processed in 0.048644 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list