امریکی شرحِ سود کے فیصلے سے قبل عالمی بازار میں سونے کی قیمت ہچکولے لینے لگی، فی اونس سونے کا بھاؤ 27 ڈالرز کم ہوا ہے۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں فی اونس سونے کا بھاؤ 4 ہزار 218 ڈالرز فی اونس ہے۔
گولڈ مارکیٹ، سونا 2700 اور چاندی 54 روپے فی تولہ مہنگی
کراچی سونے کی قیمت میں 2700روپے اور چاندی کی قیمت میں 54...
سونے کی عالمی قدر 4 ہزار ڈالرز کی سطح سے مسلسل اوپر ہے۔
ادھر ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 ہزار 700 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 44 ہزار 162 روپے ہو گیا۔
اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 2 ہزار 215 روپے کم ہو کر 3 لاکھ 80 ہزار 797 روپے ہو گیا ہے۔