Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 710|Reply: 0

وزیرِاعظم شہباز شریف کو سری لنکن صدر کا فون

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194119
Post time 2025-12-3 05:50:53 | Show all posts |Read mode
  
وزیرِ اعظم شہباز شریف اور سری لنکن صدر انورا کمارا ڈسانائیکے—فائل فوٹو

وزیرِاعظم شہباز شریف کو سری لنکا کے صدر انورا کمارا ڈسانائیکے نے ٹیلی فون کیا ہے۔

اس حوالے سے وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ میرے عزیز دوست صدر انورا کمارا ڈسانائیکے نے آج شام مجھے فون کیا۔

انہوں نے بتایا کہ میں نے سری لنکن صدر سے سری لنکا میں سمندری طوفان سے تباہی، جان و مال کے نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔   
نیویارک: وزیرِاعظم کی سری لنکن صدر سے ملاقات، مضبوط تعلقات پر اظہارِ اطمینان

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی سری لنکا کے صدر انورا کمارا ڈسانائیکے سے نیویارک میں ملاقات ہوئی ہے۔   

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے بتایا ہے کہ گفتگو میں متاثرہ خاندانوں سے دلی تعزیت کی، مشکل حالات میں سری لنکن حکام کی کاوشوں کو سراہا۔

ان کا کہنا ہے کہ پاکستان ہمیشہ سری لنکا کے ساتھ بالخصوص غم کے لمحات میں مکمل یکجہتی کے ساتھ کھڑا رہا۔

وزیرِ اعظم نے مزید کہا کہ سری لنکن بھائیوں، بہنوں کی مدد کے لیے ہنگامی نوعیت کی انسانی امداد فوری روانہ کر رہے ہیں۔

شہباز شریف کا یہ بھی کہنا ہے کہ سری لنکا کی اس آفت سے بحالی تک ہر ممکن تعاون جاری رکھیں گے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 13:34 GMT+5 , Processed in 0.043470 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list