Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 100|Reply: 0

کراچی میں ڈاکو کو زندہ جلانے کا مقدمہ درج

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194119
Post time 2025-12-3 14:17:55 | Show all posts |Read mode
  —فائل فوٹو

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں ڈاکو کو زندہ جلانے کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج کر لیا گیا۔



پولیس حکام کا کہنا ہے کہ مقدمہ سرکار مدعیت میں درج کیا گیا جس میں قتل کی دفعہ عائد کی گئی ہے، مقدمے میں 30 سے 35 نامعلوم افراد کا ذکر کیا گیا ہے۔

حکام نے کہا کہ ڈاکو نے لوٹ مار میں مزاحمت پر شہری کو قتل کردیا تھا، ڈاکو کی شناخت ساجد کے نام سے کی گئی تھی۔

  View this post on Instagram

A post shared by Geo News Urdu (@geourdudottv)









اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی موبائل فون سے بنی ویڈیوز کی مدد سے ملزمان کی شناخت کا عمل جاری ہے۔



واضح رہے کہ جلائے گئے ڈاکو نے پیر کو لوٹ مار کے دوران مزاحمت پر شہری کو قتل کر دیا تھا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 13:36 GMT+5 , Processed in 0.050367 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list