Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 456|Reply: 0

انگلینڈ: 48 گھنٹوں تک ڈوج بال کھیلنے کا ریکارڈ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194119
Post time 2025-12-3 16:15:41 | Show all posts |Read mode
انگلینڈ میں 24 ایتھلیٹس کے ایک گروپ نے 48 گھنٹوں تک ڈوج بال کھیل کر گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔

ڈوج سینٹرل کی جانب سے منعقد کی جانے والی ریکارڈ کی کوشش (جس کی میزبانی ہارٹلی پول میورکس ڈوج بال کلب نے کی) ہفتے کی صبح 9 بجے شروع ہوئی اور پیر کی صبح 9 بجے ختم ہوئی۔

48 گھنٹے کی اس کوشش کا مقصد طویل مدت تک ڈوج بال میراتھون کا گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کرنا تھا۔ اس سے قبل یہ ریکارڈ 2012 میں ورمونٹ میں کیسلٹن اسٹیٹ کالج نے 41 گھنٹے، 3 منٹ اور 17 سیکنڈ تک ڈوج بال کھیل کر قائم کیا تھا۔

ریکارڈ کی اس کوشش میں 8000 ڈالر سے زیادہ رقم اکٹھی کی گئی جو عطیہ کر دی گئی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 13:36 GMT+5 , Processed in 0.047005 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list