Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 47|Reply: 0

شوہر کو میرے لباس پر کوئی اعتراض نہیں لوگوں کو کیوں ہے؟ عنزیلہ عباسی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194119
Post time 2025-12-3 20:09:18 | Show all posts |Read mode
  -- فائل فوٹو

اداکارہ، گلوکارہ اور آرٹسٹ عنزیلہ عباسی نے اپنے کپڑوں پر شوہر کے ردعمل کے بارے میں کھل کر بات کی اور خواتین کو اپنے لباس پر دوسروں کے فیصلے برداشت نہ کرنے کی نصیحت کی۔

حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں عنزیلہ عباسی نے کہا کہ اگر میرے شوہر اور سسرالی میرے لباس سے خوش ہیں تو باقی لوگوں کو اس پر اعتراض کرنے کا کوئی حق نہیں۔

انہوں نے زور دیا کہ لوگوں کو دوسروں کے انتخاب پر رائے دینے سے باز رہنا چاہیے۔

عنزیلہ عباسی کا کہنا ہے کہ میں خود اپنی رائے کھل کر رکھتی ہوں اور ہمیشہ اپنے خیالات بیان کرنے میں ہچکچاہٹ محسوس نہیں کرتی، سوشل میڈیا کے جھوٹے پہلوؤں، ڈراموں میں بار بار دہرائی جانے والی کہانیوں اور اپنے ذاتی مسائل کے بارے میں بھی کھل کر بات کرتی ہوں۔   
والد بہترین اداکار ہیں مگر انکی طرح نہیں بننا چاہتی: عنزیلہ عباسی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ و ماڈل عنزیلہ عباسی نے اپنے والدین کی طلاق اور طلاق کے بعد والدہ کو پیش آنے والے مسائل پر کھل کر بات کی۔   

انہوں نے مزید کہا کہ اگر کوئی اپنی ذاتی زندگی میں مگن ہے اور دوسروں کو متاثر نہیں کر رہا تو ہمیں ان کے اعمال میں مداخلت نہیں کرنی چاہیے۔  

پوڈکاسٹ کے میزبان نے سوال کیا کہ اگر کوئی نشہ کر رہا ہو تو کیا ہمیں اسے روکنا چاہیے؟ اس پر عنزیلہ نے جواب دیا کہ اگر وہ صرف اپنے کمرے میں کر رہا ہے اور آپ کو متاثر نہیں کر رہا تو پھر اس میں مداخلت کی ضرورت نہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 13:20 GMT+5 , Processed in 0.044270 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list