Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 777|Reply: 0

گیارہواں این ایف سی اجلاس کل، ایجنڈا جاری

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194143
Post time 2025-12-4 03:18:03 | Show all posts |Read mode
  —فائل فوٹوز

گیارہویں قومی مالیاتی کمیشن (این ایف سی) کا اجلاس کل ہو گا، جس کا ایجنڈا جاری کر دیا گیا۔

این ایف سی کا اجلاس وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی صدارت میں ہو گا۔

وزارتِ خزانہ کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اجلاس میں چاروں صوبوں کے وزرائے خزانہ اور پرائیوٹ ممبران شرکت کریں گے۔

یہ بھی پڑھیے

  • وفاقی حکومت قومی مالیاتی کمیشن کا پہلا اجلاس اگلے ماہ بلانے کو پوری طرح سے تیار  




وفاقی سیکریٹری خزانہ مرکزی حکومت کی مالی صورتِ حال پر بریفنگ دیں گے۔

وزارتِ خزانہ کا کہنا ہے کہ اجلاس میں این ایف سی ایوارڈ طے کرنے کے لیے آئندہ اجلاسوں کا شیڈول اور ٹائم لائنز طے ہوں گی۔

یجنڈے کے مطابق اجلاس میں وفاقی وزارتِ خزانہ کی جانب سے اپنی مالی صورتِ حال پر بریفنگ دی جائے گی۔  

گیارہویں قومی مالیاتی کمیشن کے ایجنڈے کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ اجلاس میں چاروں صوبے بھی 10، 10 منٹ کے لیے اپنی مالی پوزیشن پر بریفنگ دیں گے۔

وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ اجلاس میں صوبوں کی بات سنیں گے، اپنی صورتِ حال صوبوں کے سامنے رکھیں گے، اجلاس میں پاکستان فرسٹ کے جذبے سے بیٹھیں گے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 14:41 GMT+5 , Processed in 0.049132 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list