Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 635|Reply: 0

بھارت: سوشل میڈیا کیلئے رِیل بنانے والا نوجوان 50 فٹ بلندی سے گر کر ہلاک

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194119
Post time 2025-12-4 03:18:05 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو  

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع رائے سین میں رِیل بنانے کا جنون ایک اور جان لے گیا۔  25 سالہ مدن نوریا ایک 50 فٹ بلند پل سے گر کر ہلاک ہو گیا، واقعہ منگل کی شام پیش آیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ نوریا نورنگر کا رہائشی تھا اور قریب ہی ایک ڈھابے پر کام کرتا تھا۔ وہ سورج ڈوبنے کے وقت پل پر کھڑے ہو کر تصاویر اور ریِلز بنا رہا تھا اور انہیں سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کر رہا تھا کہ اچانک اس کا توازن بگڑ گیا اور نیچے جا گرا۔   
سوشل میڈیا پر دوستی کے بعد 10 سالہ لڑکی 16 سالہ لڑکے کیساتھ فرار

تحقیقات کے دوران پتہ چلا کہ دونوں بچے سوشل میڈیا ایپ انسٹاگرام پر ایک دوسرے سے رابطے میں آئے اور محبت میں مبتلا ہوگئے۔   

گرنے سے اس کی ریڑھ کی ہڈی ٹوٹ گئی اور سر پر شدید چوٹ آئی، جس سے وہ موقع پر بے ہوش ہو گیا۔ ڈھابے کے ملازمین نے خون میں لت پت نوجوان کو فوری طور پر اُدیپورا کے اسپتال پہنچایا، مگر ڈاکٹرز نے اسے مردہ قرار دے دیا۔

تحقیقات میں معلوم ہوا کہ مدن نوریا گرتے وقت موبائل سے اپنی ریکارڈنگ کرنے میں مصروف تھا، موبائل میں موجود ایک کلپ میں حادثے کا وقوعہ بھی ریکارڈ ہو گیا۔   
بھارتی سوشل میڈیا انفلوئنسر تانیا نئے اسکینڈل میں پھنس گئیں

شکایت میں کہا گیا ہے کہ تانیا نے خود کو ایک ایسے گھر کی مالک ظاہر کیا جو    

خیال رہے کہ رائے سین میں ایک سال کے دوران یہ تیسرا واقعہ ہے، جس میں سوشل میڈیا پر ریل بنانے کا شوق نوجوانوں کی جان لے گیا، اس سے قبل بھوپال کے دو نوجوان ہلالی ڈیم میں ڈوب کر ہلاک ہوئے جبکہ ایک نوجوان لڑکی مہادیو واٹر فال میں پھسل کر جان کی بازی ہار گئی تھی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 13:18 GMT+5 , Processed in 0.046692 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list