Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 799|Reply: 0

ورجینیا: اسٹور میں راکون کے ہاتھ شراب کی بوتل لگ گئی، واقعے کی تصاویر وائرل

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194119
Post time 2025-12-4 20:12:05 | Show all posts |Read mode
  تصاویر:بین الاقوامی میڈیا

ورجینیا کے ایک اسٹور میں راکون کے ہاتھ شراب کی بوتل لگ گئی جسے پینے کے بعد وہ فرش پر بےہوش پڑا تھا جسے دیکھ کر وہاں کا اسٹاف بھی حیران رہ گیا۔

ورجینیا کے ایش لینڈ کے ایک اسٹور کے عملے کے لیے تھینکس گیونگ کے بعد کام پر واپسی ایک غیر معمولی اور حیرت انگیز منظر لے کر آئی۔

اسٹور کھولنے کے بعد عملے نے دیکھا کہ ایک انتہائی نشے میں مدہوش راکون باتھ روم میں بےہوش پڑا ہے، جبکہ دکان میں بھی تباہی مچی ہوئی تھی۔

راکون کی حرکتوں نے دکان میں افراتفری مچا دی تھی، اس نے بوتلیں توڑدیں تھیں۔

سی سی ٹی وی فوٹیج کے مطابق یہ واضح نہیں ہو سکا کہ راکون نے کتنی شراب نوشی کرڈالی۔   
تھائی لینڈ: ہاتھی نے کریانہ اسٹور پر دھاوا بول دیا

دکان کی مالک کملوئی کاکیو نے بتایا کہ ہاتھی نے تقریباً 9 پیکٹ میٹھے چاول کے بسکٹ، ایک سینڈوچ اور کچھ کیلے کھائے۔   

جانوروں کے کنٹرول آفیسر سمنیتا مارٹن نے اسے ہینوور کاؤنٹی اینیمل پروٹیکشن اینڈ شیلیٹر منتقل کیا تاکہ وہ ہوش میں آئے، چند گھنٹوں بعد جانور محفوظ طریقے سے دوبارہ جنگل میں چھوڑ دیا گیا۔

اسٹور نے سوشل میڈیا پر ہینوور کاؤنٹی اینیمل پروٹیکشن اینڈ شیلیٹر کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ جانور کو باحفاظت جنگل واپس پہنچانے میں ان کا پروفیشنل ازم قابلِ تعریف تھا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 13:16 GMT+5 , Processed in 0.044914 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list