Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 667|Reply: 0

پاکستانی نژاد کینیڈین شہری کو اعلیٰ اعزاز ’سوورنز میڈل‘ سے نواز دیا گیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194119
Post time 2025-12-4 22:03:09 | Show all posts |Read mode
  -- جنگ فوٹوز

پاکستانی نژاد کینیڈین شہری سید نجم حسن کو کینیڈا میں رضاکارانہ کام کے حوالے سے سب سے اعلیٰ اعزاز ’سوورنز میڈل‘ سے نواز دیا گیا۔  

’سوورنز میڈل‘ ایوارڈ اُن شہریوں کو دیا جاتا ہے جو بغیر معاوضے کے طویل عرصے تک رضاکارانہ طور پر خدمات انجام دیتے ہیں۔  

سید نجم حسن کو یہ ایوارڈ کینیڈا کے شہر کیلگری میں گورنر جنرل آف کینیڈا میری سائمن کی جانب سے لیفٹیننٹ گورنر آف البرٹا سلمیٰ لاکھانی نے ایک تقریب میں دیا۔  

سید نجم حسن کا اس موقع پر کہنا تھا کہ اُنہوں نے گزشتہ 16 سال میں 45 لائبریریاں اور 16 فوڈ بینکس قائم کیے اور نئے امیگرنٹس، بزرگوں اور بے گھر افراد کو اشیائے ضروریہ کی فراہمی سمیت بے شمار رضاکارانہ خدمات انجام دیں اور یہ سلسلہ جاری ہے۔

اِن کا کہنا تھا کہ میرا یہ سفر اپنی کمیونٹی کے تعاون اور حوصلہ افزائی سے ممکن ہوا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 13:17 GMT+5 , Processed in 0.044122 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list