Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 740|Reply: 0

بھارت: نشے کے پیسے نہ ملنے پر بیٹے نے ماں پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194119
Post time 2025-12-5 00:45:34 | Show all posts |Read mode
  

بھارتی ریاست اوڈیشہ کے ضلع بھدرک میں بیٹے نے بزرگ والدہ پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگادی، 65 سالہ خاتون بری طرح جھلس گئیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کی شناخت 45 سالہ دیباشش نائیک کے نام سے ہوئی ہے، جو نشے کا عادی ہے، واقعے کے فوراً بعد ملزم فرار ہوگیا تھا، جسے پکڑ لیا گیا۔    
پاپا، دادی نے مما پر پیٹرول ڈالا، تھپڑ مارے، لائٹر سے آگ لگا دی: ماں کو جلتا دیکھنے والے بیٹے نے روداد سنا دی

نکی کے کمسن بیٹے کا کہنا ہے کہ ’’پاپا اور دادی نے پہلے مما پر پیٹرول ڈالا، پھر تھپڑ مارے اور لائٹر سے آگ لگا دی۔   

ابتدائی تفتیش کے مطابق دیباشش نے اپنی 65 سالہ ماں جیوتسنارانی نائیک سے شراب خریدنے کے لیے پیسے مانگے۔ انکار پر اس نے پہلے ان پر حملہ کیا، اور جب وہ زمین پر گر گئیں تو اس نے ان پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ چیخ و پکار سن کر خاتون کے پڑوسی جمع ہوئے تو ملزم موقع سے بھاگ گیا اور کچھ دیر بعد پکڑا گیا۔   
بھارت: ماں کی لاش فریزر میں رکھ دیں، گھر میں شادی ہے، بیٹوں کا میت لینے سے انکار

بیٹے کے انکار کے بعد اولڈ ایج ہوم کے عملے نے دیگر رشتہ داروں سے رابطہ کیا، جنہوں نے آخر کار لاش گھر منتقل کی۔ تاہم، خاندان نے شبھا دیوی کی آخری رسومات کے بجائے ان کی تدفین کر دی۔   

زخمی خاتون کو پہلے بھدرک ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں حالت بگڑنے پر انہیں کٹک کے ایس سی بی میڈیکل کالج اسپتال ریفر کیا گیا۔

پڑوسیوں کا کہنا ہے کہ ماں اور بیٹے کے درمیان جھگڑے عام بات تھی، لیکن کبھی سوچا نہیں تھا کہ وہ شراب کے پیسے نہ ملنے پر اپنی ماں کو آگ لگا دے گا۔

پولیس نے معاملے کی تفتیش شروع کر دی ہے، جبکہ ملزم کی گرفتاری کے بعد مزید قانونی کارروائی جاری ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 13:19 GMT+5 , Processed in 0.046220 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list