Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 470|Reply: 0

جو مرضی کر لیں، پیچھے نہیں ہٹوں گی مقابلہ کروں گی، مشال یوسفزئی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194119
Post time 2025-12-5 04:00:15 | Show all posts |Read mode
  سینیٹر مشال یوسف زئی(فائل فوٹو)۔

تحریک انصاف کی سینیٹر مشال یوسف زئی نے کہا ہے کہ مجھے حاسدین اور مخالفین دونوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، آپ جو مرضی کر لیں میں پیچھے نہیں ہٹوں گی مقابلہ کروں گی۔

پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مشال یوسف زئی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے سلمان اکرم راجہ کو پی ٹی آئی کا جنرل سیکرٹری بنایا ہے، انہیں چاہیے بانی کی گائیڈ لائن پر چلیں ذاتی ایجنڈے نہ لے کر چلیں۔   

انہوں نے کہا کہ بانی نے اختیار دیا ہے کہ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں کھل کر بات کریں، ہم ورکشاب اٹینڈ کرنے گئے ہماری جماعت کی پالیسی واضح نہیں تھی۔

مشال یوسفزئی نے مزید کہا کہ ایک نجی تقریب کی تصاویر وائرل کروائی گئی جس میں سب پارلیمنٹیرینز دوست تھے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 13:20 GMT+5 , Processed in 0.044873 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list