Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 808|Reply: 0

میانوالی: بیٹی کی پیدائش پر ناخوش والدین نے بچی کو قتل کردیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194170
Post time 2025-12-5 04:39:01 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو  

پنجاب کے شہر میانوالی میں والدین نے مبینہ طور پر دو ماہ کی بیٹی کو قتل کردیا، والد کو گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ والدین بیٹے کی خواہش رکھتے تھے، بیٹی کے پیدا ہونے پر مبینہ طور پر اسے قتل کردیا۔ واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ والد کو گرفتار کرلیا گیا، ماں کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 15:18 GMT+5 , Processed in 0.054200 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list