Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 676|Reply: 0

میرے فالوورز کیوں کم ہو رہے ہیں؟ بھارتی اداکار کا ایلون مسک سے سوال

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194119
Post time 2025-12-5 16:21:56 | Show all posts |Read mode
  — فائل فوٹو  

بالی ووڈ کے سینئر اور ورسٹائل اداکار انوپم کھیر نے انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ 15 دنوں میں سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر ان کے 9 لاکھ سے زائد فالوورز کم ہو چکے ہیں۔

انوپم کھیر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنی ایک پوسٹ میں ایلون مسک کو مخاطب کرتے ہوئے پوچھا کہ میرے گزشتہ 15 دنوں میں 9 لاکھ فالوورز کم ہو چکے ہیں کیا آپ کو یا آپ کی ٹیم کو اچانک کمی کی وجہ معلوم ہے۔   
فوٹو — اسکرین گریب

اُنہوں نے اپنی بات کی وضاحت کرتے ہوئے مزید لکھا کہ یہ میرا مشاہدہ ہے، کوئی شکایت نہیں ہے۔   
اولاد نہ ہونے کا دکھ ہے، 50 کی عمر کو پہنچنے کے بعد یہ خلا محسوس ہوا، انوپم کھیر

بالی ووڈ کے سینئر اور ورسٹائل اداکار انوپم کھیر اپنی اہلیہ کیرون کھیر سے اپنی اولاد نہ ہونے کا دکھ محسوس کرتے ہیں، انکے مطابق انھیں اپنے بے اولاد کا خلا 50 برس کی عمر کو پہنچنے پر محسوس ہونا شروع ہوا۔    

ایلون مسک یا ان کی ٹیم میں سے کسی نے ابھی تک انوپم کھیر کی بات کا جواب نہیں دیا۔

کچھ سوشل میڈیا صارفین نے بھارتی اداکار کے اس سوال کا جواب دیتے ہوئے کمنٹ سیکشن میں لکھا کہ آپ کے فالوورز کی تعداد میں کمی پلیٹ فارم پر مسک کے بوٹ اکاؤنٹس کی مسلسل معطلی کی وجہ سے ہوئی ہے۔

ایک صارف نے مذاق میں یہ بھی لکھا کہ ایلون ایکس کا مالک ہے، ملازم نہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 13:18 GMT+5 , Processed in 0.051019 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list