Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 696|Reply: 0

ٹینس اسٹار کوکو گوف نے کمائی میں دیگر ایتھلیٹس کو پیچھے چھوڑ دیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194119
Post time 2025-12-5 16:21:58 | Show all posts |Read mode
  -- فائل فوٹو

ویمن ٹینس پلیئرز نے ایک بار پھر کمائی میں دیگر ایتھلیٹس کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ ٹینس اسٹار کوکو گوف سب سے زیادہ کمانے والے ایتھلیٹ بن گئیں۔

ویمن پلیئرز 2025 میں زیادہ کمانے والی ایتھلیٹس کی تفصیلات سامنے آگئیں، امریکی میڈیا کے مطابق ٹینس اسٹار کوکو گوف رواں برس سب سے زیادہ کمانے والے ایتھلیٹ قرار پائیں۔

کوکو گوف نے رواں سال 31 ملین امریکی ڈالرز کمائے، کوکو گوف کو 8 ملین ڈالرز پرائز منی جبکہ 23 ملین ڈالرز اسپانسر شپ اور دیگر معاہدوں سے ملے۔   

ٹینس اسٹار ارینا سبالنکا نے رواں سال 30 ملین ڈالرز کمائے، ارینا سبالنکا کو 15 ملین ڈالرز پرائز منی جبکہ باقی معاہدوں سے ملے۔

اسی طرح ومبلڈن چیمپئن ایگا شویٹک نے 23.1 ملین ڈالرز کمائے، انہوں نے 10.1 ملین ڈالرز پرائز منی اور 13 ملین ڈالرز معاہدوں سے کمائے۔

امریکی میڈیا کے مطابق کوکو گوف لگاتار تیسرے برس سب سے زیادہ کمانے والی ویمن ایتھلیٹ قرار پائی ہیں۔

اب تک صرف 4 ویمن ایتھلیٹس سال میں 30 ملین ڈالرز کما چکی ہیں، جس میں کوکو گوف، ارینا سبالنکا، نومی اوساکا اور سرینا ولیمز شامل ہیں۔

اسی طرح سب سے زیادہ کمانے والی 15 ایتھلیٹس میں 10 ٹینس پلئیرز شامل ہیں جبکہ 10 زیادہ کمانے والی ایتھلیٹس میں 7 ڈبلیو ٹی اے پلئیرز ہیں۔ فری اسٹائل اسکائیر ایلین گو نے 23 ملین ڈالرز کمائے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 13:20 GMT+5 , Processed in 0.048455 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list