Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 460|Reply: 0

جیمنائی نے گوگل کی 2025 ٹرینڈنگ سرچز میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194119
Post time 2025-12-5 18:18:15 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

گوگل نے سال 2025 کی اپنی سالانہ ٹریڈنگ سرچ رپورٹ جاری کر دی، جس میں اس سال عالمی سطح پر تیزی سے بڑھنے والے ورڈ سرچ کا احاطہ کیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق رواں سال سب سے زیادہ ٹرینڈ کرنے والی سرچ جیمنائی Gemini رہی، جو گوگل کا طاقتور اے آئی چیٹ بوٹ ہے، اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے استعمال اور دلچسپی میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

ٹریڈنگ سرچز 2025 کے ٹاپ تھری میں جیمنائی Gemini، بھارت بمقابلہ انگلینڈ India vs England اور چارلی کرک Charlie Kirk شامل ہیں۔   
’ریج بیٹ‘ 2025 کا آکسفورڈ ورڈ آف دی ایئر قرار

اس اصطلاح کے استعمال میں گزشتہ سال کے دوران تین گنا اضافہ دیکھا گیا ہے   

خبروں کے شعبے میں سب سے زیادہ تلاش کی جانے والی کیوری Charlie Kirk assassination رہی، اس کے بعد دوسری سب سے زیادہ ٹرینڈنگ نیوز سرچ ایران Iran جبکہ تیسرے نمبر پر امریکی حکومت شٹ ڈاؤن US Government Shutdown رہا۔

چین کا تیزی سے مقبول ہونے والا اے آئی AI چیٹ بوٹ ڈیپ سیک DeepSeek بھی عالمی ٹرینڈز میں شامل رہا اور مجموعی فہرست میں ساتویں نمبر پر آیا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 13:20 GMT+5 , Processed in 0.045266 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list