Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 487|Reply: 0

کراچی کی 26 سڑکوں پر رکشوں پر پابندی عائد

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194092
Post time 2025-12-5 20:15:02 | Show all posts |Read mode
  
---فائل فوٹو

کراچی کی 26 سڑکوں پر رکشہ چلانے پر پابندی عائد کر دی گئی۔

کمشنر کراچی سید حسن نقوی نے گزشتہ روز  کراچی کی 26 سڑکوں پر رکشہ چلانے پر پابندی عائد کی ہے، پہلے ان سڑکوں کی تعداد 20 تھی جسے اب 26 کر دیا گیا ہے۔

اِن سڑکوں میں شارع فیصل، آئی آئی چندریگر روڈ، سہرب گوٹھ، جیل چورنگی، کورنگی کراسنگ، بورڈ آفس، ناگن چورنگی اور ملیر کینٹ کے علاقے شامل ہیں۔

کمشنر کراچی کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق اس پابندی کا اطلاق 17 دسمبر تک رہے گا، پابندی پر عملدرآمد نہ کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 12:07 GMT+5 , Processed in 0.044966 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list