Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 786|Reply: 0

ایشون کی گوتم گمبھیر اور ٹیم مینجمنٹ پر کڑی تنقید، مشورہ بھی دیدیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194119
Post time 2025-12-6 01:27:05 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر پر سابق اسپنر روچندرن ایشون نے تنقید کی اور ساتھ ہی مشورہ بھی دے دیا۔

39 سالہ ایشون نے 44 سالہ گوتم گمبھیر اور ٹیم مینجمنٹ پر کڑی تنقید کی اور ٹیم کے ہیڈ کوچ کو آل راؤنڈر واشنگٹن سندر سے متعلق مشورہ دیا۔

انہوں نے کہا کہ ہیڈ کوچ تیسرے میچ سے قبل واشنگٹن سندر کو واضح اور مستقل کردار دیں، انہیں مختلف بیٹنگ نمبرز اور محدود بولنگ کے باعث اپنی شناخت بنانے میں دشواری کا سامنا ہے۔

سابق اسپنر نے مزید کہا کہ سندر کو بنیادی بولر کے طور پر کھلایا جائے، جو بولنگ بھی کرسکتا ہو، اُس کے بیٹنگ آرڈر کو اوپر نیچے کرنے اور کم اوور کرانے سے اُس کی کارکردگی میں فرق آرہا ہے۔

اُن کا کہنا تھا کہ بھارت کی فنشنگ دونوں ہی میچز میں کمزور رہی، ٹیم بڑے اسکور کے باوجود آخری میں اپنی ردھم کھو بیٹھی، اس وقت ہاردک پانڈیا موجود نہیں تو نتیش ریڈی کو نہ کھِلانا کئی سوالوں کو جنم دے رہا ہے۔

روی چندرن ایشون نے یہ بھی کہا کہ اس وقت جسپریت بمرا بھی دستیاب نہیں ، ٹیم کی بولنگ کمزور پڑ گئی ہے، بھارت ہر میچ میں 30 سے 40 رنز کے خسارے میں ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 13:34 GMT+5 , Processed in 0.050605 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list