Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 545|Reply: 0

بھارت: کینیڈا سے ڈی پورٹ خاتون نے آشنا سے مل کر شوہر کو قتل کر دیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194092
Post time 2025-12-6 02:45:10 | Show all posts |Read mode
  فوٹو: بھارتی میڈیا  

بھارتی پنجاب کے ضلع فرید کوٹ میں کینیڈا سے ڈی پورٹ ہونے والی خاتون نے آشنا کے ساتھ مل کر شوہر کو قتل کردیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمہ روپندر کور کو اس کے مبینہ عاشق ہرکنول پریت سنگھ کے ساتھ مل کر اپنے شوہر گرووندر سنگھ کے قتل کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔

قتل کے بعد خاتون نے پولیس کو گمراہ کرنے کی کوشش کرتے ہوئے دعویٰ کیا تھا کہ یہ واقعہ ایک ڈکیتی کے دوران پیش آیا۔

28 اور 29 نومبر کی درمیانی رات روپندر کور نے فرید کوٹ پولیس کو گھبرائے ہوئے لہجے میں کال کر کے بتایا کہ ان کے گھر میں ڈاکو گھس آئے اور ان کے شوہر کو قتل کر کے فرار ہو گئے۔   
بھارت: بیوی کے چپل سے پٹائی کرنے پر شوہر نے خود کو آگ لگالی

بھارتی میڈیا کے مطابق 35 سالہ ہریش نے مبینہ طور پر اپنی اہلیہ کے طویل عرصے سے جاری ناجائز تعلق کا معلوم ہونے اور اس کی جانب سے تشدد کرنے پر خود کو آگ لگا لی۔   

تاہم پولیس نے جائے وقوعہ اور بیان میں تضاد دیکھ کر شک کا اظہار کیا۔ مزید پوچھ گچھ پر روپندر نے اعتراف کیا کہ اس نے اپنے عاشق کی مدد سے شوہر کو خود قتل کیا۔

پولیس کے مطابق گرووندر سنگھ کو اپنی بیوی اور ہرکنول پریت کے تعلقات کا علم ہو گیا تھا، جس کے بعد دونوں نے مل کر اسے راستے سے ہٹانے کا منصوبہ بنایا۔

واردات کی رات روپندر نے اپنے عاشق کو گھر بلایا، دونوں نے مل کر گرووندر کو گلا گھونٹ کر قتل کر دیا، بعد ازاں روپندر نے پولیس کو گمراہ کرنے کے لیے ڈکیتی کی جھوٹی کہانی سنائی۔   
بھارت: بالی ووڈ فلم سے متاثر ہوکر شوہر نے بیوی کو قتل کرکے لاش بھٹی میں جلادی

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم سمیر جادھو کی مقتولہ انجلی کے ساتھ 2017 میں شادی ہوئی تھی، انجلی ایک پرائیویٹ اسکول میں ٹیچر تھی، جبکہ سمیر ایک گیراج چلاتا تھا۔   

پولیس نے بتایا کہ دونوں ملزمان پہلے کینیڈا میں تھے اور وہاں ایک آن لائن پلیٹ فارم پر ایک دوسرے سے ملے تھے، ہرکنول پریت سنگھ 2018 میں کینیڈا سے ڈی پورٹ ہو کر واپس آیا، جبکہ روپندر کور رواں سال جنوری میں ڈی پورٹ ہو کر پنجاب لوٹی۔

فرید کوٹ کے سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (انویسٹی گیشن) جوگیسور سنگھ گورایہ نے بتایا کہ ابتدائی تفتیش سے ثابت ہوا ہے کہ قتل کی وجہ ناجائز تعلقات تھے۔

پولیس نے دونوں ملزمان سے مزید تفتیش شروع کر دی ہے اور مقدمے کی تحقیقات جاری ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 12:05 GMT+5 , Processed in 0.044740 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list