Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 842|Reply: 0

ٹرمپ کو فیفا امن ایوارڈ سے نواز دیا گیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194092
Post time 2025-12-6 04:42:03 | Show all posts |Read mode
  فوٹو: اے ایف پی

فیفا نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو فیفا امن ایوارڈ سے نواز دیا ہے۔

امریکی میڈیا کے مطابق امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو امن ایوارڈ فیفا کے صدر نے دیا۔

یہ بھی پڑھیے

  • ٹرمپ کی سفری پابندیوں سے 2026ء میں امریکا میں فٹ بال ورلڈ کپ کا انعقاد مشکل ہوجائے گا، صدر فیفا  




ادھر صدر ٹرمپ فیفا ورلڈ کپ 2026ء کے ڈرا کی تقریب میں پہنچے۔

اس موقع پر انہوں نےکہا کہ فیفا ورلڈ کپ 2026ء ڈرا کے موقع پر میکسیکو اور کینیڈا کے رہنماؤں سے ملاقات کر سکتا ہوں۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یہ بھی کہا کہ ملاقات میں تجارت اور امیگریشن سے متعلق گفتگو کروں گا۔

امریکی میڈیا کے مطابق فیفا کی جانب سے گزشتہ ماہ اس ایوارڈ کا اعلان کیا گیا تھا۔ فیفا کا کہنا تھا کہ ایوارڈ ان کو دیا جائے گا جنہوں نے امن کے لیے غیر معمولی کوششیں کیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 12:05 GMT+5 , Processed in 0.046361 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list