Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 131|Reply: 0

گھٹنے چٹخنے کی آواز طبی مسائل کی ممکنہ علامت

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194092
Post time 2025-12-6 05:21:00 | Show all posts |Read mode
  

عام طور پر گھٹنے چٹخنے کی آواز آنا بے ضرر ہوتا ہے، اگر اس آواز کے ساتھ درد، سوجن یا گھٹنے میں کمزوری ہو تو یہ ممکنہ طور پر طبی مسائل کی علامت ہوسکتی ہے۔

گھٹنے کے جوڑ میں ایک نرم اور چکنا مائع ہوتا ہے، جس میں گیسیں تحلیل ہوتی ہیں، گھٹنا موڑنے یا سیدھا کرتے وہ اس پر دباؤ پڑتا ہے اور چٹخنے کی آواز پیدا ہوتی ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق  گھٹنا ویسے ہی ایک پیچیدہ جوڑ ہے، جہاں ہڈیاں لیگامنٹس، ٹینڈنز اور پٹھے ہم آہنگی سے کام کرتے ہیں۔

گھٹنےچٹخنے کی وجہ سے درد ہو، سوجن ہو، جوڑ لاک ہو جائے یا گھٹنے میں کمزوری محسوس ہو، چلنے یا سڑھیاں چڑھنے یا زمین سے اٹھنے میں مشکلات درپیش ہو تو ایسی صورت میں ڈاکٹر سے ضرور رجوع کریں، یہ آرتھرائٹس یعنی گٹھیا کی علامات ہوسکتی ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 12:07 GMT+5 , Processed in 0.046420 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list