Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 945|Reply: 0

ڈی جی آئی ایس پی آر نے نرمی برتی ہے، میں ہوتا تو اس سے بھی سخت الفاظ استعمال کرتا: احسن اقبال

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194092
Post time 2025-12-6 19:39:09 | Show all posts |Read mode
  —فائل فوٹو

وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ابھی تو ڈی جی آئی ایس پی آر نے نرمی برتی ہے، میں ہوتا تو اس سے بھی سخت الفاظ استعمال کرتا۔

ایک بیان میں احسن اقبال نے کہا کہ مجھے اسی سیل میں جھوٹے مقدمے میں ڈالا، مگر ہم نے بیرون ملک جا کر پاکستان کے خلاف بات نہیں کی، پاکستان ایک خاندان ہے ہم کبھی اپنے جھگڑوں کو گھر سے باہر جا کر حل نہیں کرتے۔

انہوں نے کہا کہ ہم سب کو ذمے داری کا ثبوت دینا چاہیے، پاکستان کے اداروں اور مسلح افواج کے خلاف کو ہرزہ سرائی کرے گا تو اس سے سختی سے نمٹنا چاہیے، ہم سب کے مینڈیٹ کا احترام کرتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ موجودہ حلات میں کے پی کے لیے سب سے بڑا چلینج دہشت گردی ہے، اُمید ہے کے پی حکومت وہاں امن قائم کرنے میں اپنا کردار ادا کرے گی، امید ہے کے پی حکومت اپنا آئینی کردار ادا کرے گی۔   
ذہنی مریض قومی سلامتی کیلئے خطرہ، ذات میں قید، کہتا ہے میں نہیں تو کچھ نہیں، جو ISPR جائے وہ غدار، اس کی سیاسی شعبدہ بازی ختم، فوجی ترجمان

اسلام آبادپاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد...   

احسن اقبال نے کہا کہ تعمیراتی صنعت کسی بھی ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کرتی ہے، ہم امپورٹ کرنے کے دل دادہ ہیں، مگر ایکسپورٹ کرنے میں پیچھے ہیں، پاکستان کے برینڈ ملک سے باہر بھی نظر آئیں، اس کے لیے ہمیں معیار قائم کرنا ہو گا۔

وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ مستقبل کی تمام تعمیرات میں گرین بلڈنگز کے تقاضوں کو پورا کریں گے، اگر ایکسپورٹ بڑھانے میں آ پ کو دقت کا سامنا ہے تو ہمارے پاس آئیں۔

انہوں نے کہا کہ جب حکومت ملی تو ہم ڈیفالٹ کے دہانے پر کھڑے تھے، ہمیں آئی ایم ایف کی کڑوی گولی کھانی پڑی، آج ہماری اسٹاک مارکیٹ اوپر جا رہی ہے۔

احسن اقبال نے مزید کہا کہ 28 مئی کو ہم نے ثابت کہ کہ ہم ایک مضبوظ قوم ہیں، معرکہ حق میں جو کامیابی حاصل کی، اس نے گرین پاسپورٹ کی عزت میں اضافہ کیا، ملک میں امن و استحکام سے ہی ملک ترقی کر پائے گا۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ پاکستان میں سیاسی لانگ مارچ ہوئے، اب ہمیں معاشی لانگ مارچ کی ضرورت ہے، ہمیں ایک دوسرے کے تجربات سے سیکھنا اور فائدہ اٹھانا چاہیے، خوشحالی اسی صورت میں ممکن ہے جب انڈرسٹینگ ہو، ایک دوسرے سے تعاون ہو۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 12:06 GMT+5 , Processed in 0.047001 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list