Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 1005|Reply: 0

ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے صارفین کیلئے انتباہ جاری کر دیا!

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194092
Post time 2025-12-7 15:09:49 | Show all posts |Read mode
ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے آئی فون صارفین کو گوگل کروم کے استعمال سے خبردار کر دیا۔

کمپنی نے اپنے صارفین کو انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کروم کے بجائے سفاری براؤزر ان کی پرائیویسی کی حقیقی طور پر محفوظ کرنے میں مدد دیتا ہے۔

ایپل کی جانب سے جاری انتباہ میں اب خفیہ فنگر پرنٹنگ کو شامل کیا گیا ہے۔

ایپل کا کہنا تھا کہ سفاری ایڈورٹائزر اور ویب سائٹس کو منفرد انداز میں ’فنگر پرنٹ‘ اکٹھا کرنے سے روک کر کام کرتا ہے۔

فنگر پرنٹنگ سے نمٹنے کے لیے سفاری سسٹم کانفیگریشن کا ایک سادہ ورژن پیش کرتی ہے تاکہ زیادہ تر ڈیوائسز ٹریکرز کو ایک جیسی لگیں اور آپ کی ڈیوائس کی شناخت مشکل ہوجائے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 12:07 GMT+5 , Processed in 0.046388 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list